یہ بلاگ میں اس لئے بنا رہا ہوں کہ فاریکس ٹریڈنگ سے متعلقه جو بھی نیئ نیئ سٹریٹجیز ذہن میں آئیں ان کی ٹیسٹنگ سے متعلق ڈیٹا یہاں دے سکوں .
سٹریٹجی نمبر ١
رات کو نیویارک سیشن میں اگر کوئی نیوز نکلے اور بارہ بجے کے بعد کوئی مزید نیوز نہ نکلے ڈالر کی ، تو ایشین سیشن میں گولڈ پر اثر پڑے گا . اگر ایک سے زیادہ نیوز نکلے تو جو بعد میں نکلے گی اس کا اثر زیادہ ہو گا بشرطیکہ کم از کم ٣٠ منٹ سے زیادہ کا فرق ہو دونوں میں.
ٹیسٹنگ
١٦ فروری رات کو نیوز نکلی .ڈالر کمزور ہوا . گولڈ کے ایشین سیشن میں اوپر جانے کی پیش گوئی تھی اور ویسا ہی ہوا . ١١٩٧ سے ١٢١٢ تک بڑھا
١٩ فروری رات کو ڈالر تگڑا ہونے کی نیوز آئ اور امید تھی کہ پیر ٢٢ فروری کو گولڈ گرے گا. ٢٢ فروری کو ایشین مارکیٹ کا آغاز ہی ١٢٣٠ کی بجائے ٥ کے فرق یعنی ١٢٢٥ سے ہوا اور ١١٢٥ سے ١٢٠٢ تک گرا ایشین اور لندن ملا کر. ایشین میں ١٢١٤ تک گیا.
٢٢ فروری رات کو آخر میں ہلکے امپیکٹ کی دو نیوز نکلی جس کے مطابق ڈالر تگڑا ہو گا اور گولڈ نیچے جائے گا. امید ہے کہ ٢٣ کی صبح ایشین سیشن میں گولڈ ١٢٠٣ تک جائے گا اس سے نیچے نہیں.
جیسا کہ امید تھی کہ گولڈ گری گا ، ویسا ہوا نہیں بلکہ ١٢٢٠ اور ١٢١٠ کے درمیان رہا. اس کی وجہ شاید یہ تھی کہ پچھلے دن جو ہلکے امپیکٹ کی دو خبریں آئ تھیں ان میں پچھلی ویلیو کے ساتھ فرق نہ ہونے کے برابر تھا. جس کی وجہ سے کچھ نہ کچھ اثر اسی دن یعنی ٢٢ کو سیکنڈ لاسٹ والی نیوز کا آیا جو کہ میڈیم تھی اور جس کے مطابق گولڈ کو اوپر جانا تھا.
٢٤ فروری رات اڑھائی بجے نیوز آئ کہ ڈالر تگڑا ہو گا اور صبح پہلے سیشن میں ١٢٢٤ سے ١٢٢٩ تک گیا پھر ١٢٢١ تک واپس آیا اور لندن سیشن میں ١٢٣٧ تک گیا
٢٤ فروری رات کو سب نیوز نے اشارہ دیا کہ ڈالر کمزور ہوا ہے مگر گولڈ اوپر جانے کی بجائے ١٢٢٣ پر واپس آ گیا جس کی ممکنہ وجہ یہ تھی کہ ١٢٥٧ پر پہلے ہی ٦،٧ ماہ کی بلند ترین رزسٹنس تھی اور یہ بھی کہ ٢٤ کے دن کو تقریبا ٢٠ ڈالر پہلے ہی چڑھ چکے تھے سونے کے بھاؤ تو اس وجہ سے مزید اضافہ نہیں ہوا
سٹریٹجی نمبر ٢
جب دور دور تک کوئی نیوز نکلنے کا چانس نہ ہو تو اچی موکو انڈیکیٹر کی مدد سے مختلف ٹائم فریمز پر جائزہ لے کر گولڈ کی مناسب سٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ کے ساتھ سکیلپنگ کی جائے
ٹیسٹنگ
٢٢ فروری کو نیوز نکلنے کے ٣-٤ گھنٹے بعد سکیلپنگ کی گولڈ پر.سیل پر ٢٠٠ پپس کمائے.بائی پر ١٠٠ پپس کمائے. ٥ منٹ اور ١٥ منٹ والے چارٹس کو استعمال کرتے ہوئے.
سٹریٹجی نمبر ٣
ایشین سیشن میں پہلے ٢ گھنٹوں کا ٹرینڈ ایشین اور لندن سیشن میں چلے گا اس ٹرینڈ کے مطابق ٹریڈنگ کی جائے